• 25 اپریل, 2024

فرمانِ رسول ﷺ

نئے سال کے آغاز کی دعا

حضرت عبد اللہ بن ہشام کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ کے اصحاب اس دعا کو اس طرح سیکھتے تھے جس طرح قرآن سیکھتے تھے۔جب مہینہ یا سال شروع ہوتا تو کہتے:

اَللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ، وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ، وَالْإِسْلَامِ،وَجَوَارٍ مِّنَ الشَّيْطَانِ ،وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمٰنِ

اے اللہ اس سال کو ہمارے اوپر امن اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور شیطان سے بچاؤ اور رحمان کی رضامندی کے ساتھ داخل فرما۔

(معجم الصحابہ للبغوی 1539)

پچھلا پڑھیں

اطالاعات و اعلانات

اگلا پڑھیں

یارب! یہ نیا سال مبارک کر دے