• 20 اپریل, 2024

ایک سبق آموزبات

موبائل فونز کے کثرتِ استعمال نے زندگی میں ایک اور تکلیف دہ چیز کا اضافہ کیا ہے جس کا بعض لوگوں کو احساس بھی نہیں جو وٹس ایپ کی وقت بے وقت کی لمبی کالز ہیں۔بعض کہتے ہیں آپ کو آن لائن دیکھا تو فون کر لیا یہ نہیں دیکھا کہ وہ وقت مناسب بھی ہے یا نہیں۔ فون کرنے کے بھی آداب بالکل اسی طرح ہیں جیسے گھر وں میں میل ملاقات کے آداب ہیں۔ جن اوقات میں دوسروں کے گھر جانا منع ہے اس وقت فون بھی نہیں کرنا چاہئے۔

(مرسلہ: سعدیہ طارق)

پچھلا پڑھیں

مسجد بیت الفتوح Kenge کی تقریب افتتاح

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 اکتوبر 2022