• 24 اپریل, 2024

آخرى نبى اور آخرى مسجد

حضرت ابو ہرىرۃ ؓ بىان کرتے ہىں کہ آنحضرت ﷺ نے فرماىا:۔

فَإِنِّيْٓ اٰخِرُ الْأَنْبِيَآءِ  وَإِنَّ مَسْجِدِيْٓ اٰخِرُ الْمَسَاجِدِ

مىں نبىوں مىں سے سب سے آخرى ہوں اور مىرى مسجد تمام مساجد مىں سے آخرى مسجد ہے ۔

(صحىح مسلم، کتاب الحج  باب  فَضْلِ الصَّلَاةِ بِمَسْجِدَيْ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةَ)

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 29؍اکتوبر 2021ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 1 نومبر 2021