قرآن کریم کی روحانی اور مادی تاثیرات

قسط نمبر 3۔4 تسلسل کیلئے دیکھئے 30۔اپریل 2020ء مشہور شاعر قیس بن الحظیم قیس بن الحظیم انصاری اوس قبیلہ کے مشہور شاعر تھے۔ ان کاقبول اسلام بھی قرآن سننے کے نتیجہ میں تھا۔جب ان کو آنحضرت ﷺ کی بعثت کا علم ہوا تو مکہ آئے۔اس پر آنحضرت ﷺ نے اُنہیں اسلام کی دعوت دی اور … قرآن کریم کی روحانی اور مادی تاثیرات پڑھنا جاری رکھیں