• 24 اپریل, 2024

ایڈیٹر کی ڈاک

تاثرات۔ آراء۔ تجاویز

مکرمہ مصباح احمد رقمطراز ہیں کہ امید ہے آپ سب الفضل کے کارکنان بہتر خدمت کی توفیق پارہے ہوں گے۔حال ہی میں یوم مصلح موعود کے حوالہ سے الفضل آن لائن لندن میں شائع ہونے والے مضامین بہت اعلیٰ تھے اور نہایت عمدگی سے پیش کئے گئے تھے۔اللہ تعالیٰ الفضل کی ٹیم اور لکھنے والوں کی کاوشوں کی بہترین جزاء عطا فرمائے اور الفضل کو مزید نکھارے اور کام کرنے والوں کو مزید محنت کی توفیق عطا فرمائے۔

پچھلا پڑھیں

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خطبہ جمعہ مورخہ 28 فروری 2020ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 مارچ 2020