• 24 اپریل, 2024

فقہی کارنر

عقیقہ کس دن کرنا چاہئے؟

فرمایا:۔
ساتویں دن۔ اگر نہ ہو سکے تو پھر جب خدا توفیق دے۔ ایک روایت میں ہے آ نحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا عقیقہ چالیس سال کی عمر میں کیا۔ ایسی روایات کو نیک ظن سے دیکھنا چاہئے جب تک قرآن مجید اور احادیث صحیحہ کے خلاف نہ ہوں۔

(بدر13 فروری 1908صفحہ 10)

(داؤد احمد عابد۔ استاذ جامعہ احمدیہ یو کے)

پچھلا پڑھیں

نماز جنازہ حاضر و غائب

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 مارچ 2022