• 19 اپریل, 2024

چار باتوں

عَنْ عَلِيٍّ رضی اللّٰه عنه قَالَ:قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہ صلی اللّٰه عليه وآله وسلم لَا يُؤْمِنُ عَبْدٌ حَتّٰی يُؤْمِنَ بِأَرْبَعٍ:يَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰہُ وَأَنِّي مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہ بَعَثَنِي بِالْحَقِّ وَيُؤْمِنُ بِالْمَوْتِ وَبِالْبَعْثِ بَعْدَ الْمَوْتِ وَيُؤْمِنُ بِالْقَدَرِ

(الترمذي في السنن، کتاب القدر، باب ما جاء في الإيمان بالقدر خيره وشره)

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:بندہ جب تک چار باتوں پر ایمان نہ لائے مومن نہیں ہو سکتا۔ وہ اِس بات کی گواہی دے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور بے شک میں محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) اللہ تعالیٰ کا رسول ہوں مجھے اس نے حق کے ساتھ مبعوث فرمایا ہے، وہ موت پر اور موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے پر ایمان لائے اور تقدیر پر ایمان لائے۔

پچھلا پڑھیں

مسلمانوں پر کیوں ادبار آیا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 مارچ 2023