وَمَااَرْسَلْنٰکَ اِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعٰلَمِیْنَ
(الانبیاء:108)
ترجمہ: اور ہم نے تجھے نہیں بھیجا مگر تمام جہانوں کے لئے رحمت کے طور پر۔
لَعَلَّکَ بَاخِعٌ نَّفْسَکَ اَلَّایَکُونُوْا مُؤْمِنِیْن
(الشعراء:4)
ترجمہ: شاید تو اپنی جان کو ہلاکت میں ڈالے گا کہ وہ کیوں نہیں مومن ہوتے۔