• 24 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

وَمَآ أَمْوَالُكُمْ وَلَآ أَوْلَادُكُمْ بِالَّتِيْ تُقَرِّبُكُمْ عِنْدَنَا زُلْفٰی إِلَّا مَنْ اٰمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَأُولٰٓئِكَ لَهُمْ جَزَآءُ الضِّعْفِ بِمَا عَمِلُوْا وَهُمْ فِي الْغُرُفَاتِ اٰمِنُوْنَ۔

(سباء:38)

ترجمہ:اور تمہارے اموال اور تمہارى اولاد اىسى چىزىں نہىں جو تمہىں ہمارے نزدىک مرتبۂ قرب تک لے آئىں سوائے اس کے جو اىمان لاىا اور نىک اعمال بجا لاىا پس ىہى وہ لوگ ہىں جن کو اُن کے اعمال کے بدلے جو وہ کرتے تھے، دُہرى جزا دى جائے گى اور وہ بالاخانوں مىں امن کے ساتھ رہنے والے ہیں۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 اکتوبر 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 اکتوبر 2020