• 19 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

ظلمت کی قسمیں

’’ظلمت بھی بہت قسم کی ہے۔ ایک ظلمت فطرت ہوتی ہے۔ جب انسان میں ظلمت فطرت ہوتی ہے تو اس کو ہزار دلائل سے سمجھاؤ اور لاکھ نشان اس کے سامنے پیش کرو وہ اس کی سمجھ میں ہی نہیں آسکتے۔ ایک ظلمت جہالت ہوتی ہے۔ ایک ظلمت عادت، ظلمت رسم، ظلمت صحبت، ظلمت معاصی، غرض یہ سب اندھیرے ہیں۔ دعا کرنی چاہئے کہ اللہ تعالیٰ ان سب سے محفوظ رکھے۔‘‘

(خطباتِ نور صفحہ341)

(مرسلہ: بشریٰ نذیر آفتاب۔ سسکاٹون، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

مدرسہ بزبان جولا فون برکینا فاسو

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 نومبر 2021