• 16 اپریل, 2024

درخواست دُعا

مکرم ضیاء اللہ مبشر تحریر کرتے ہیں کہ ان کی اہلیہ کمر کے مہروں میں تکلیف کی وجہ سے شدید علیل ہیں اور آج کل وہیل چیر پر ہیں۔ قارئین الفضل سے ان کی جلد شفایابی کے لئے دعا کی درخواست ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 2 جنوری 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 4 جنوری 2021