• 20 اپریل, 2024

دعائے مغفرت

حضرت ابوموسیٰ اشعریؓ روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ یہ دعا کیا کرتے تھے اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي خَطِيْئَتِي، وَجَهْلِيْ، وَإِسْرَافِيْ فِي أَمْرِيْ، وَمَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّي، اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي هَزْلِيْ، وَجِدِّي، وَخَطَايَايَ، وَعَمْدِي ، وَكُلُّ ذَلِكَ عِنْدِي۔

ترجمہ: اے اللہ! میری خطاؤں کو معاف فرما اور میری نادانی کو اور میری کسی معاملہ میں زیادتی کو اور ان باتوں کو جن کا تو مجھ سے زیادہ جاننے والا ہے۔ اے اللہ! معاف فرما میرے مزاح اور سنجیدگی کو اورمیری خطاؤں کو میرے ارادہ میں جو کچھ ہے اس کو اور اس سب کو جو مجھ سے سرزد ہوا۔

(صحیح بخاری حدیث نمبر:6399)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 اپریل 2020

اگلا پڑھیں

بدی اور گناہ سے پرہیز