قرآن کریم کی روحانی اور مادی تاثیرات

قسط:5 سورہ ٔ مریم کی آیات کی تاثیر ابو معمربیان کرتے ہیں کہ حضرت عمرؓ نے سورۂ مریم کی تلاوت فرمائی جس میں یہ آیت ہے اِذَا تُتۡلٰی عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتُ الرَّحۡمٰنِ خَرُّوۡا سُجَّدًا وَّ بُکِیًّا (مریم:59) یعنی جب ان پر رحمان کی آیات تلاوت کی جاتی تھیں تووہ سجدہ کرتے ہوئے اور روتے ہوئے گرجاتے … قرآن کریم کی روحانی اور مادی تاثیرات پڑھنا جاری رکھیں