آنحضرت ﷺ نے ایک معمولی نیکی کو بھی حقیر نہ جاننے کی تلقین فرمائی ہے یہاں تک فرمایا کہ اپنے بھائی سے خندہ پیشانی سے پیش آنا بھی تو ایک نیکی ہے اور کچھ نہیں ہوتا تو ہنس کر بات ہی کرلیا کرو۔
(خالد محمود شرما۔ کینیڈا)