• 19 اپریل, 2024

جزاھم اللہ خیرًا

’’تاریخ جلسہ ہائے سالانه نمبر‘‘ جو اس وقت قارئین کے ہا تھوں میں ہے، کے لئے جن احباب و خواتین نے علمی و تاریخی مائدہ کے لئے ابتدائی طور پر اداره کی درخواست پر مضامین مہیا کئے اور بعد ازاں خاکسار کی ٹیم کے تمام اراکین نے ان کی غلطیاں لگانے، اور اِسے مزین و آراستہ کرنے نیز ٹیکنیکل ٹیم نے بار بار ہماری درخواست پر درستگیاں کرنے اور بالآ خر آ ئی ٹیم کے ذریعہ on Air کرنے والے اراکین، تمام کے تمام شکریہ کے مستحق ہیں۔ ان تمام کی اجتماعی کاوشوں سے یہ حسین و خو بصورت گلدستہ منظر عام پر آ یا ہے۔ خاکسار اپنے بہت ہی پیارے رسول حضرت محمد ﷺ کی زبانی اِن تمام کو ’’جزا ھم اللہ خیرًا‘‘ کہتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان تمام کی علمی اور خدمت دین کی استعدادوں کو بڑھاتا جائے۔ اللہم زد فزد ۔

قارئین الفضل سے بھی اِن سب کے لئے دُعا کی درخواست ہے۔

(ایڈیٹر)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 3 اگست 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 4 اگست 2021