• 24 اپریل, 2024

ممبران عاملہ مجلس انصاراللہ یوکے برائے 2020ء

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے سال 2020ء کے لئے ازراہِ شفقت درج ذیل مجلس عاملہ انصار اللہ یوکے کی منظوری عطا فرمائی ہے۔

(محمد محمود خان، قائد عمومی مجلس انصار اللہ یوکے)

صدر مجلس: ڈاکٹر چوہدری اعجاز الرحمٰن
نائب صدر اول: مکرم منصور احمد ساقی
نائب صدر صف دوم: مکرم فہیم احمد انور
نائب صدر: مکرم رفیع احمد بھٹی
نائب صدر: مکرم ضیاء الرحمٰن
نائب صدر: مکرم شکیل احمد بٹ
قائد عمومی: خاکسار محمد محمود خان
ایڈیشنل قائد عمومی: مکرم عادل ظفر
قائد تجنید: مکرم محمد انور
قائد تبلیغ: مکرم احمد نصیر الدین
قائد تربیت: مکرم فضل الرحمٰن ناصر مربی سلسلہ
قائد تعلیم: مکرم راجہ بُرہان احمد
قائد تعلیم القرآن: مکرم فضل احمد طاہر
قائد تربیت نومبائین: مکرم شہباز احمد
قائد مال: مکرم چوہدری عبدالمنان اظہر
ایڈیشنل قائد مال: مکرم منصور قمر
قائد تحریک جدید: مکرم نوید الظفر
قائد وقف جدید: مکرم مظفر بھٹی
قائد ایثار: مکرم اشفاق خان
ایڈیشنل قائد ایثار: مکرم مظفر حسین
قائد اشاعت: مکرم نعیم گلزار
ایڈیشنل قائد اشاعت: مکرم محمد اسحاق ناصر
قائد ذہانتوصحت جسمانی:مکرم انعام اللہ خان
آڈیٹر: مکرم میاں منصور منان
زعیم اعلیٰ مقامی : مکرم ذکریا چوہدری
معاون صدر:مکرم صاحبزادہ مرزا وقاص احمد
معاون صدر: مکرم ظہیر احمد جتوئی
معاون صدر: مکرم کلیم اللہ انجم
معاون صدر: مکرم مسعود شاہد
معاون صدر: مکرم اظہر اقبال
معاون صدر: مکرم چوہدری بشارت اللہ

اراکین خصوصی

1۔مکرم مولاناعطاءالمجیب راشد امام مسجد فضل لندن
2۔مکرم سر افتخار احمد ایاز
3۔ مکرم چوہدری وسیم احمد

پچھلا پڑھیں

تربیتی کلاسز جماعت احمدیہ تنزانیہ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 6 فروری 2020