• 16 اپریل, 2024

اطلاعات اعلانات

اعلان نکاح و شادی

مکرم معظم بیگ صدر مجلس خدام الاحمدیہ جاپان ابن مکرم مرزا حامد بیگ سیکرٹری سمعی و بصری جاپان کی تقریب شادی مؤرخہ 24مئی 2020ء کو منعقد ہوئی۔ موصوف کا نکاح موصوف کا نکاح مؤرخہ 29مارچ 2020ء کو ایک جاپانی نومسلمہ کےساتھ مکرم انیس احمد ندیم مبلغ انچارج جاپان نے پڑھایا۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ نکاح اور شادی فریقین کیلئے نہایت مبارک ثابت ہو اور دلہاودلہن اسلام، احمدیت کی خدمت کرنے والے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک ثابت ہوں۔ آمین

(ادارہ کی طرف سے مبارکباد قبول ہو)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 5 جون 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 06 جون 2020ء