• 19 اپریل, 2024

عیسیٰؑ پر وحی کا نزول

إِذْ أَوْحَى اللّٰهُ إِلىٰ عِيْسىٰ إِنِّيْ قَدْ أَخْرَجْتُ عِبَاداً لِّيْ لَا يَدَانِ لِأَحَدٍ بِقِتَالِهِمْ فَحَرِّزْ عِبَادِي إِلىَ الطُّوْرِ ۔

اللہ تعالیٰ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی طرف وحی نازل فرمائے گا کہ یقیناً میں نے اپنے بعض ایسے بندے پیدا کئے ہیں کہ کسی کے پاس وہ طاقت نہیں جو ان سے جنگ کرسکیں۔ پس تو میرے بندوں کو طور پہاڑ کی طرف موڑ کرلے جا (یعنی دعاؤں کی تحریک کر)۔

(صحيح مسلم۔ كتاب الفتن وأشراط الساعة ۔ باب ذكر الدجال وصفته وما معه)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 6 اپریل 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 اپریل 2021