• 19 اپریل, 2024

اللہ عز وجلّ نے جو بیماری بھی اتاری ہے …

قَالَ عَبْدُ اللّٰهِ بْن مَسْعُودٍ: قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللّٰهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يُنْزِلْ دَاءً إِلَّا وَقَدْ أَنْزَلَ مَعَهُ دَوَاءً، جَهِلَهُ مِنْكُمْ مَنْ جَهِلَهُ، وَعَلِمَهُ مِنْكُمْ مَنْ عَلِمَهُ۔

حضرت عبداللہ بن مسعودؓبیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:۔
اللہ عز وجلّ نے جو بیماری بھی اتاری ہے، اس کی شفاء بھی اتاری ہے، جو جان لیتا ہے سوجان لیتا ہے اور جو نا واقف رہتا ہے سو ناواقف رہتا ہے۔

(مسند احمد بن حنبل حدیث نمبر 4267)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 6 جولائی 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 7 جولائی 2020ء