• 20 اپریل, 2024

اعلانِ ولادت

تبسم بشارت اور بشارت احمد (Windsor Canada) بڑی خوشی سے یہ اعلان کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل و کرم سے ہمارے بڑے بیٹے عیون احمد بشارت اور عائشہ احمد کو 20 مارچ 2020ء کو دوسرا بیٹا ایاد احمد عیون عطا فرمایا ہے جو کہ محترمہ مبشرہ فیاض صاحبہ اور محترم فیاض احمد لندن کا نواسہ ہے۔

اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے ہمارے دوسرے بیٹے صنوان احمد بشارت اور عدیلہ کنول ملک کو پہلا بیٹا عطا فرمایا ہے۔ بیٹے کا نام محسون احمد محترم محمود احمد ملک ٹورونٹو کینیڈا اور محترمہ شیلا ملک کا نواسہ ہے اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے واقف نو ہے۔ اللہ تعالیٰ ان دونوں بچوں کو صحت مند، نیک اور جماعت احمدیہ کا خادم بنائے اور ان کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 جولائی 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 8 جولائی 2020ء