• 23 اپریل, 2024

آج کی دعا

رَبِّ اَنْزِلْنِىْ مُنْزَلًا مُّبَارَكًا وَّاَنْتَ خَيْـرُ الْمُنْزِلِيْنَ

(سورۃ المؤمنون آیت30)

ترجمہ: ’’اے میرے رب!تو مجھے ایک مبارک اترنے کی جگہ پر اتار۔اور تو اتارنے والوں میں سب سے بہتر ہے‘‘۔

یہ قرآن مجید میں مذکور کشتی پر سوار ہونے اور بابرکت منزل تک پہنچنے کی دعا ہے۔

حضرت نوحؑ کو اللہ تعالیٰ نے یہ ہدایت فرمائی کہ طوفانِ نوح کے وقت جب کشتی میں سوار ہو جائیں تو یہ دعا پڑھیں۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ مسجد میں داخل ہوتے ہوئے یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔

(تفسیر قرطبی)

(مرسلہ: قدسیہ محمود سردار)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 اگست 2020

اگلا پڑھیں

قارئین کرام سے ضروری درخواست برائے اطلاعات و اعلانات