• 18 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم، فرقانِ حمید میں نشہ آور اشیاء کے استعمال کی ممانعت فرمائی ہے۔ آج دنیا میں نشہ آور اشیاء کے استعمال سے نہ جانے کتنے گھر ماتم کدے بن رہے ہیں اور کتنے ہی اور ہیں جو خدا داد صلاحیتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

حضرت مسیحِ موعود مہدی مسعود علیہ السَّلام فرماتے ہیں:
ہر ایک نشہ کی چیز کو ترک کرو انسان کو تباہ کرنے والی صرف شراب ہی نہیں بلکہ افیون، گانجا، چرس، بھنگ، تاڑی اور ہر ایک نشہ جو ہمیشہ کے لئے عادت کر لیا جاتا ہے وہ دماغ کو خراب کرتا اور آخر ہلاک کرتا ہے سو تم اس سے بچو۔

(کشتی نوح، روحانی خزائن جلد19 صفحہ70،71)

(بشریٰ نذیر آفتاب۔ سسکاٹون، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

مغلوب الغضب سے حکمت کا چشمہ چھین لیا جاتا ہے

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 ستمبر 2021