• 19 اپریل, 2024

ویران گھر

حضرت (عبد اللہ) بن عباس رضی اﷲ عنہما سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : وہ شخص جس کے دل میں قرآن کریم کا کچھ حصہ بھی نہیں وہ ویران گھر کی طرح ہے۔

(ترمذی ابواب فضائل القرآن)

پچھلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ

اگلا پڑھیں

بڑھتی رہے خدا کی محبت خدا کرے