• 20 اپریل, 2024

اعلان نکاح

حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی نے مورخہ 21؍مئی 2022ء کو بعد نماز عصر، مسجد مبارک اسلام آباد،یوکے درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کر ان کے بابرکت ہونے کے لئے دعا کرائی۔

•عزیزہ منیبہ ارشد بنت مکرم محمود ارشد صاحب (آسٹریلیا)
ہمراہ عزیزم اسجد علی امجد (متعلم جامعہ احمدیہ کینیڈا) ابن مکرم امجد علی صاحب

•عزیزہ منیزہ فضل بنت مکرم فضل رحمان صاحب (لندن)
ہمراہ عزیزم مسعود طاہر (واقفِ زندگی۔ ایم ٹی اے) ابن مکرم مقصود طاہر صاحب

•عزیزہ امۃ النور مغل (واقفۂ نو) بنت مکرم عبدالغفار مغل صاحب (لندن)
ہمراہ عزیزم باسل محمود ابن مکرم آصف محمود صاحب (لندن)

•عزیزہ سمرا عابد بنت مکرم کریم عابد صاحب (لندن)
ہمراہ عزیزم شہریار احمد شیخ ابن مکرم عمران محمود شیخ صاحب (لندن)

ادارہ الفضل آن لائن کی طرف سے تمام کو مبارکباد پیش ہے

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 جون 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ