• 25 اپریل, 2024

تقرىب مسرت

اللہ تعالىٰ کے فضل وکرم سے ہمارے پوتے عزىزم شہزىب احمد سامى ابن منىر شہزاد سامى اور شازىہ سامى کى شادى کى تقرىب 30 اگست2021ء کو ٹورنٹو کىنىڈا کے Bella Gardens مىں منعقد ہوئى۔ شہزىب احمد سامى، بشىرالدىن  احمد سامى مرحوم کے پوتے اور منىر احمد خواجہ مرحوم کے نواسے ہىں ۔ عزىزم کا  نکاح مکرمہ شمائلہ شىخ جو مکرم محمود شىخ اور مکرمہ آنسہ شىخ کى بىٹى ہىں اور مکرم  شىخ منظور الحسن مرحوم کى پوتى ہىں سے محترم ساغر محمود باجوہ مربى سلسلہ نے  پڑھا ، اسى دن تقرىب رخصتانہ عمل مىں آئى جس مىںتلاوت قرآن کرىم آئشم منىر صاحب نے کى اور محترم مربى صاحب موصوف نے دعا کروائى ۔

 دعوتِ ولىمہ 31۔اگست کو  Capitol Banquet Centre ہال مىں منعقد ہوئى ۔ جس مىں تلاوت کى سعادت مکرم زىن احمد کو ملى اور دعا مکرم سلىمان اسفند مربى سلسلہ نے کروائى ۔ احباب کرام سے درخواست ہے کہ ان کو اپنى دعاؤں مىں ىاد رکھىں ىہ شادى خانہ آبادى ہر لحاظ سے مثمر بثمرات حسنہ ہو آمىن اللھم آمىن۔

(صفىہ بشىر احمد سامى لندن)

(حال کىنىڈا)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 نومبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ