• 25 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

لَہُمُ الۡبُشۡرٰی فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَ فِی الۡاٰخِرَۃِ ؕ لَا تَبۡدِیۡلَ لِکَلِمٰتِ اللّٰہِ ؕ ذٰلِکَ ہُوَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِیۡمُ

(سورہ یونس : 65)

ترجمہ : اُن کے لئے دنیا کی زندگی میں بھی خوشخبری ہے اور آخرت میں بھی۔ اللہ کے کلمات میں کوئی تبدیلی نہیں۔ یہی بہت بڑی کامیابی ہے۔

پچھلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 09 اگست 2020ء

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 10 اگست 2020ء