• 18 اپریل, 2024

اللہ کے نزدیک وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پر ہیز گار ہے

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رَضِىَ اللّٰه عَنْهُ ـ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَىُّ النَّاسِ أَكْرَمُ قَالَ أَكْرَمُهُمْ عِنْدَ اللّٰهِ أَتْقَاهُمْ

(بخاری کتاب التفسیر باب قَوْلِهِ ‏‏لَقَدْ كَانَ فِي يُوسُفَ وَإِخْوَتِهِ آيَاتٌ لِلسَّائِلِينَ‏)

حضرت ابو ہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا کہ لوگوں میں سے کون زیادہ معززہے ؟ آپؐ نے فرمایا ان میں سے اللہ کے نزدیک وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پر ہیز گار ہے ۔

پچھلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 09 اگست 2020ء

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 10 اگست 2020ء