• 19 اپریل, 2024

آج کی دعا

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ فِیْ قَلْبِیْ نُوْرًا، وَ فِیْ لِسَانِیْ نُوْرًا، وَاجْعَلْ فِیْ سَمْعِیْ نُوْرًا، وَاجْعَلْ فِیْ بَصَرِیْ نُوْرًا، وَاجْعَلْ مِنْ خَلْفِیْ نُوْرًا، وَ مِنْ اَمَامِیْ نُوْرًا، وَاجْعَلْ مِنْ فَوْقِیْ نُوْرًا، وَ مِنْ تَحْتِیْ نُوْرًا، اَللّٰھُمَّ اَعْطِنِیْ نُوْرًا۔

(مسلم کتاب صلاۃ المسافرین و قصرھا باب الدعاء فی صلاۃ اللیل)

ترجمہ: ’’اے اللہ تعالیٰ! میرے دل میں نور بھر دے اور میری زبان میں بھی۔ میرے کانوں میں نور ڈال دے اور میری آنکھوں میں بھی۔ میرے پیچھے بھی نور کردے اور میرے آگے بھی ۔ میرے اوپر نور کر دے اور میرے نیچے بھی۔ اے اللہ تعالی! مجھے نور ہی نور عطا فرما۔‘‘

یہ پیارے رسول حضرت محمد مصطفٰی ﷺ کی تہجد کے وقت پڑھنے کی بہترین دعا ہے۔

(مرسلہ: قدسیہ محمود سردار)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 ستمبر 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 ستمبر 2020