• 20 اپریل, 2024

ضروری اعلان برائے مضامین

صاحب قلم قارئین سے

  1. 20 فروری یوم مصلح موعود ؓ کی مناسبت سے مضامین ادارہ کو جلد از جلد بھجوانے کی درخواست ہے۔
  2. 23 مارچ یوم مسیح موعود ؑ کی مناسبت سے بھی مضامین بھجوانے کی درخواست ہے۔
  3. رمضان المبارک کی بھی آمد آمد ہے۔ اس مناسبت سے کثیر تعداد میں مضامین کی ضرورت ہے۔ اس سلسلہ میں بھی سلطان القلم کے معاونین بن کر تعاون کی درخواست ہے۔

(ادارہ)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 جنوری 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 جنوری 2021