حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ 13 دسمبر 2019ء کو روزنامہ الفضل لندن کے آن لائن ایڈیشن کے اجراء پر اپنے خطبہ جمعہ میں مضمون نگاروں اور شعراء کو مخاطب ہو کر فرمایا ’’مضمون نگار اور شعراء حضرات بھی اس کے لئے اپنی قلمی معاونت کریں تا کہ اچھے اور تحقیقی مضامین بھی اس میں شائع ہوں‘‘
(روزنامہ الفضل لندن آن لائن 2 جنوری 2020ء)
دنیا بھر کے مضمون نگار اور شعراء سے حضور انور ایّدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد کی روشنی میں مضامین اور منظوم کلام بھجوانے کی درخواست ہے۔
(ایڈیٹر)