موٴرخہ 6؍مارچ 2022ء کو حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ سے دفتری ملاقات میں خاکسار نے ممبران ٹیم، نمائندگان، ممبران کمپوزنگ ٹیم، دنیا بھر میں پھیلے قارئین، مضمون نویسیوں، شعراء و دیگر تعاون کرنے والوں کی طرف سے ’’السلام علیکم‘‘ پیش کیا تو فرمایا:
’’وعلیکم السلام‘‘
ملاقات کے آخر پر جب آپ تمام کی طرف سے خاکسار نے دعا کی درخواست کی تو حضور ایدہ اللہ نے فرمایا:
’’اللہ آپ سب کا حافظ و ناصر ہو‘‘
اللہ تعالیٰ ہم سب کو خلیفة المسیح کی ان دعاوٴں کا وارث بنائے۔ آمین
(ایڈیٹر)