• 24 اپریل, 2024

بہترین اعلیٰ تحفہ

مَا نَحَلَ وَالِدٌ وَّلَداً مِّنْ نَّحْلٍ اَفْضَلَ مِنْ اَدَبٍ حَسَنٍ

(ترمذی۔ کتاب البر و الصلۃ باب ما جاء فی ادب الولد حدیث 1952)

ترجمہ:اچھی تربیت سے بڑھ کر کوئی بہترین اعلیٰ تحفہ نہیں جو باپ اپنی اولاد کو دے سکتا ہے۔

پچھلا پڑھیں

شکریہ احباب برائےقرارداد ہائے تعزیت بر شہادت شہدائے مہدی آباد برکینا فاسو

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 مارچ 2023