سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِیْم۔
(ترمذی کتاب الصلوٰۃ)
ترجمہ: ’’پاک ہے میرا ربّ بڑی عظمت والا۔‘‘
سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّ الْمَلَا ئِکَۃِ وَالرُّوْحِ
(مسلم کتاب الصلوٰۃ)
ترجمہ: ’’بہت تسبیح کے لائق،بہت ہی پاکیزگی والا،فرشتوں اور روح کا ربّ۔‘‘
سُبْحَانَ ذِیْ الجَبْرُوْتِ وَالمَلَکُوتِ وَالکِبْرِیَاءِ وَالعَظْمَۃِ
(ابو داؤد کتاب الصلوٰۃ)
ترجمہ: ’’پاک ہے وہ ذات جو بہت بزرگی و قدرت اور بادشاہت والی ہے۔ بڑائی اور عظمت والی ہے۔‘‘
یہ پیارے رسولِ کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی نماز میں رکوع کے وقت پڑھنے والی دعائیں ہیں۔
(مرسلہ: قدسیہ محمود سردار)