• 18 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنۡ یَّوۡمِ الۡجُمُعَۃِ فَاسۡعَوۡا اِلٰی ذِکۡرِ اللّٰہِ وَ ذَرُوا الۡبَیۡعَ ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۰﴾

(الجمعہ: 10)

ترجمہ: اے مومنو جب تم کو جمعہ کے دن نماز کے لیے بلایا جائے(یعنی نماز جمعہ کے لئے) تو اللہ کے ذکر کے لیے جلدی جلدی جایا کرو اور (خرید اور )فروخت کو چھوڑ دیا کرو اگر تم کچھ بھی علم رکھتے ہو تو یہ تمہارے لئے اچھی بات ہے۔

پچھلا پڑھیں

ہالینڈ میں تبلیغی مساعی

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 12 نومبر 2021