قرآن شریف پڑھ کر بخشنا ثابت نہیں
حضرت مسیح موعودؑ نے فرمایا:
’’مُردوں کو ثواب پہنچانے کے واسطے صدقہ و خیرات دینا چاہئے اور اُن کے حق میں دعائے مغفرت کرنی چاہئے۔ قرآن شریف پڑھ کر مُردوں کو بخشنا ثابت نہیں۔‘‘
(ذکر حبیب از مفتی محمد صادقؓ صفحہ199)
(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)