• 19 اپریل, 2024

الفضل کے چمن کی آبیاری کرنے والے ابتدائی جاں نثار

  1. حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ۔آپ نے اخبار جاری کرنے کی اجازت مرحمت فرمائی اور نام الفضل عطا فرمایا۔
  2. حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ۔ اپنی سوچوں کو عملی جامہ پہنا کر الفضل کی بنیاد رکھی۔ بہت سی قربانیاں پیش کرتے ہوئے آبیاری فرمائی۔ بانی ایڈی
  3. حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگمؓ (اماں جان)۔قیمتی قطعہ زمین عطافرما کر الفضل کو کامیابی سے چلانے کے لئے ابتدائی سرمایہ فراہم کیا۔
  4. حضرت سیدہ محمودہ بیگمؓ (ام ناصر) اپنے قیمتی زیور عطا فرمائے۔
  5. والدہ ماجدہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ حضرت سیدہ ناصرہ بیگم۔ آپ کے گرانقدر زیور الفضل کے لئے استعمال ہوئے۔ اس طرح صغر سنی میں آپ نے الفضل کے لئے قربانی پیش فرمائی۔
  6. حضرت نواب محمد علی خان۔آپ نے کچھ روپیہ نقد اور کچھ زمین اس کام کے لئے دی۔

قارئین کرام! ان ابتدائی قربانی کر کے الفضل کی آبیاری کرنےوالی عظیم شخصیات کوا پنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

(ایڈیٹر)

پچھلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ

اگلا پڑھیں

مالک یوم الدین کی حقیقت