• 25 اپریل, 2024

ایڈیٹر کی ڈاک

تاثرات۔ آراء۔ تجاویز

مکرمہ فوزیہ درثمین سلمان لکھتی ہیں۔
’’روزنامہ الفضل لندن آن لائن‘‘ روز کی طرح بہت خوبصورت اور دلکش ہوتا ہے۔ تمام پڑھ کر ہی چین ملتا ہے۔ آج7۔اپریل کو جو نئی چیز نظر سے گزری وہ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کے وہ تراجم ہیں جو حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ نے ہرسورۃ کی مناسبت سے کئے ہیں۔ اس کیلئے دل سے شکر گزار ہوں۔ احبابِ جماعت کو بھی ازدیادِ ایمان و علم کیلئے اسے پڑھنا چاہئے نیز اخبار میں ہر چیز تاریخ (History) کو مدِّنظر رکھ کر موقع و محل کے مطابق ہوتی ہے۔ جو بہت محنت و جانفشانی کا کام ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ تمام کی صحت اور زندگی میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین

پچھلا پڑھیں

درخواست دعا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 14 اپریل 2020