• 20 اپریل, 2024

فضىلت علم ومعلّم

ابو ہرىرہ ؓ بىان کرتے ہىں کہ آنحضرت صلى اللہ علىہ وسلم نے فرماىا، اچھا صدقہ ىہ ہے کہ اىک مسلمان علم حاصل کرے پھر اپنے مسلمان بھائى کو سکھائے۔

(سنن ابن ماجہ، المقدمہ باب ثواب معلم الناس الخىر)

حضرت ابو ہرىرہ ؓ بىان کرتے ہىں کہ رسول اللہ صلى اللہ علىہ وسلم نے فرماىا علم حاصل کرو، علم حاصل کرنے کے لئے وقار اور سکىنت کو اپناؤ۔ اور جس سے علم سىکھو اس کى تعظىم تکرىم اور ادب سے پىش آؤ۔

(الترغىب والترھىب، جلد نمبر1 صفحہ78 باب الترغىب فى اکرام العلماء واجلا لھم وتوقىرھم بحوالہ الطبرانى فى الاوسط)

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 12؍نومبر 2021ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 نومبر 2021