• 20 اپریل, 2024

اعلان نکاح

حضرت امیر المؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے مؤرخہ 6؍نومبر2021ء بعد نماز ظہر و عصر کو مسجد مبارک اسلام آباد،یوکے میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کر ان کے بابرکت ہونے کے لئے دعا کروائی۔

*عزیزہ سیدہ یمنیٰ خلود بنت مکرم سید خالد احمد صاحب
ہمراہ عزیزم منصور احمد ڈاہری ابن مکرم فاتح احمد ڈاہری صاحب (وکیل تعمیل و تنفیذ اسلام آباد، برطانیہ)

*عزیزہ بارعہ طاہر (واقفۂ نو) بنت مکرم طاہر محمود مبشر صاحب (استاد جامعہ احمدیہ یوکے)
ہمراہ عزیزم محمد عمران بشارت (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ جرمنی)ابن مکرم محمد انیس بشارت صاحب

*عزیزہ امۃ الوکیل ماہا چیمہ (واقفۂ نو) بنت مکرم مظہر احمد چیمہ صاحب (کارکن الفضل انٹرنیشنل لندن)
ہمراہ عزیزم راجہ ظہیر احمد (واقفِ نو)ابن مکرم راجہ رشید احمد صاحب

*عزیزہ خولہ شانزہ بنت مکرم انیس احمد صاحب
ہمراہ عزیزم جہانزیب احمد چٹھہ (واقفِ نو)ابن مکرم سعید احمد چٹھہ صاحب (بریمپٹن۔کینیڈا)

اللہ تعالیٰ ان نکاحوں کو تمام فریقوں کے لئے مبارک کرے ۔ ادارہ الفضل کی طرف سے مبارکباد پیش ہے۔

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 12؍نومبر 2021ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 15 نومبر 2021