• 23 اپریل, 2024

میری اور میرے ہدایت یافتہ خلفاء راشدین کی سنت

آنحضرتﷺ نے فرمایا: میری وصیت یہ ہے کہ اللہ کا تقویٰ اختیار کرو، بات سنو اور اطاعت کرو خواہ تمہارا امیر ایک حبشی غلام ہو۔ کیونکہ ایسا زمانہ آنے والا ہے کہ اگر تم میں سے کوئی میرے بعد زندہ رہا تو بہت بڑے اختلاف دیکھے گا پس تم ان نازک حالات میں میری اور میرے ہدایت یافتہ خلفاء راشدین کی سنت کی پیروی کرنا اور اسے پکڑ لینا۔ دانتوں سے مضبوط گرفت میں لینا۔

(ترمذی کتاب العلم باب ما جاء فی الاخذ بالسنۃ)

پچھلا پڑھیں

مسجد نبوی میں افسوسناک واقعہ اور مساجد کی حرمت

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 16 مئی 2022