• 18 اپریل, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

اسلام نے معاشرے میں عورت کو ماں، بہن، بیٹی اور بیوی کی حیثیت سے اعلیٰ مقام عطا فرمایا ہے ۔حضور پر نور ایَّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز عورتوں کو انکے اس مقام کی طرف توجہ دلاتے ہوئے فرماتے ہیں:
’’پس اے احمدی عورتو! تم اپنے اس اعلی مقام کو پہچانو اور اپنی نسلوں کو معا شرے کی برائیوں سے بچاتے ہوئے ان کی اعلیٰ اخلاقی تربیت کرو اور اس طرح سے اپنی آئندہ نسلوں کے بچاؤ کی ضما نت بن جاؤ۔اللہ ان لوگوں کی مدد نہیں کرتا جو اس کے احکام کو وقعت نہیں دیتے۔ اللہ آپکو اپنا مقام سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ اپنی آئندہ نسل کو سنبھالنے والی بن سکیں۔ آمین۔‘‘

(جلسہ سا لانہ گھانا 2004ء الازھار لذواتِ الخمار ۔اوڑھنی والیوں کیلئے پھول جلد3حصّہ اول)

(بشریٰ نذیر آفتاب۔ سسکا ٹون، کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

محترم ڈاکٹرا حتشام الحق صاحب مرحوم

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 16 ستمبر 2021