• 19 اپریل, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

اِنَّ اللّٰہَ یَاۡمُرُکُمۡ اَنۡ تُؤَدُّوا الۡاَمٰنٰتِ اِلٰۤی اَہۡلِہَا ۙ وَ اِذَا حَکَمۡتُمۡ بَیۡنَ النَّاسِ اَنۡ تَحۡکُمُوۡا بِالۡعَدۡلِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ نِعِمَّا یَعِظُکُمۡ بِہٖ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ سَمِیۡعًۢا بَصِیۡرًا۔

(سورۃ النساء آیت: 59)

ترجمہ:۔ ىقىناً اللہ تمہىں حکم دىتا ہے کہ تم امانتىں ان کے حقداروں کے سپرد کىا کرو اور جب تم لوگوں کے درمىان حکومت کرو تو انصاف کے ساتھ حکومت کرو ىقىناً بہت ہى عمدہ ہے جو اللہ تمہىں نصىحت کرتا ہے ىقىناً اللہ بہت سننے والا (اور) گہرى نظر رکھنے والا ہے ۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 16 فروری 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 17 فروری 2021