• 25 اپریل, 2024

شرع مىں سود کى تعرىف

حضرت اقدس مسىح موعود علىہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہىں کہ
’’شرع مىں سود کى ىہ تعرىف ہے کہ اىک شخص اپنے فائدے کے لئے دوسرے کو روپىہ قرض دىتا ہے اور فائدہ مقرر کر تا ہے۔ ىہ تعرىف جہاں صادق آوے گى وہ سود کہلاوے گا لىکن جس نے روپىہ لىا ہے اگر وہ وعدہ وعىد تو کچھ نہىں کرتا اور اپنى طرف سے زىادہ دىتا ہے اور دىنے والا اس نىت سے نہىں دىتا کہ سود ہے تو وہ بھى سود مىں داخل نہىں ہے، وہ بادشاہ کى طرف سے احسان ہے۔ پىغمبر خدا نے کسى سے اىسا قرضہ نہىں لىا کہ ادائىگى کے وقت اسے کچھ نہ کچھ ضرور زىادہ (نہ) دے دىا ہو۔ ىہ خىال رہنا چاہئے کہ اپنى خواہش نہ ہو خواہش کے برخلاف جو زىادہ ملے وہ سود مىں داخل نہىں ہے۔‘‘

(ملفوظات جلد3 صفحہ166-167 اىڈىشن1988)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 16 نومبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ