• 25 اپریل, 2024

فقہی کارنر

ایک شخص نے اپنی کچھ حاجات تحریری طور سے پیش کیں۔ حضرت اقدسؑ نے پڑھ کے جواب میں فرمایا کہ :
’’اچھا ہم دعا کریں گے۔‘‘

تو وہ شخص کسی قدر متحیر ہوکر پوچھنے لگا۔ آپ نے میری عرضداشت کا جواب نہیں دیا۔ حضرت اقدسؑ نے فرمایا کہ ہم نے تو کہا ہے کہ دعا کریں گے۔ اس پروہ شخص بولا کہ حضور کوئی تعویذ نہیں کیا کرتے؟ فرمایا:
’’تعویذ گنڈے کرنا ہمارا کام نہیں ہے۔ ہمارا کام تو صرف اللہ کے حضور دعا کرنا ہے۔‘‘

(الحکم 6؍اپریل 1908ء صفحہ1)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ یوکے)

پچھلا پڑھیں

تحریکات خلفائے احمدیت (قسط 13)

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 19 جنوری 2022