• 20 اپریل, 2024

ریَّان دروازہ

حضرت سہل نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا:

جنت میں ایک دروازہ ہے جس کو ریَّان کہتے ہیں۔ قیامت کے دِن روزہ دار اُس سے داخل ہوں گے۔ اُن کے سوا کوئی دوسرا اُس سے داخل نہیں ہوگا۔ پوچھا جائے گا: روزہ دار کہاں ہیں؟ تو وہ کھڑے ہوجائیں گے۔ اُن کے سوا کوئی دوسرا اُس سے داخل نہیں ہوگا۔ پس جب وہ داخل ہوجائیں گے تو وہ بند کردیا جائے گا اور پھر اس میں سے کوئی اور داخل نہ ہوگا۔

(بخاری،کتاب الصوم، بَابُ الرَّيَّانِ لِلصَّائمينَ، روایت نمبر 1896)

پچھلا پڑھیں

غزل

اگلا پڑھیں

آج کی دعا