• 19 اپریل, 2024

اعلان نکاح

حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی نے مؤرخہ 7؍مئی 2022ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد، یوکے میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کر ان کے بابرکت ہونے کے لئے دعا کروائی۔

•عزیزہ فرحانہ عامر (واقفۂ نو) بنت مکرم عبدالمجید عامر صاحب (مربی سلسلہ۔ مرکزی عربک ڈیسک)
ہمراہ عزیزم عبدالرافع خان ابن مکرم عبدالحفیظ خان صاحب (مانچسٹر۔ یوکے)

•عزیزہ فضہ شیخ بنت مکرم طارق احمد شیخ صاحب (جرمنی)
ہمراہ عزیزم عمیر احمد ابن مکرم منیر احمد منور صاحب (مبلغ انچارج سوئٹزرلینڈ)

•عزیزہ مہوش نقوی بنت مکرم سید اظہر حسین نقوی صاحب (ساؤتھال۔یوکے)
ہمراہ عزیزم طلعت صیام (متعلم جامعہ احمدیہ یوکے)ابن مکرم محمد صیام صاحب

•عزیزہ نحل محمود بنت مکرم خالد محمود صاحب (جرمنی)
ہمراہ عزیزم سفیر احمد بٹ (متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم محمد پرویز بٹ صاحب

•عزیزہ درثمین احمدبنت مکرم سعید احمد صاحب (بیلجیئم)
ہمراہ عزیزم عامر نذیر ابن مکرم افضل احمد صاحب (بیلجیئم)

اللہ تعالیٰ ان رشتوں کو ہر لحاظ سے مبارک کرے۔ادارہ الفضل آن لائن کی طرف سے مبارکباد قبول کریں۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 18 مئی 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ