حقہ نوشی پر نا پسندیدگی کا اظہار
حقہ نوشی کے متعلق ذکر آیا (حضرت مسیح موعودؑ نے) فرمایا: اس کا ترک اچھا ہے۔ ایک بدعت ہے، منہ سے بو آتی ہے۔ ہمارے والد مرحوم صاحب اس کے متعلق ایک شعر اپنا بنایا ہوا پڑھا کرتے تھے جس سے اس کی برائی ظاہر ہوتی ہے۔
(الحکم 10؍ستمبر 1901ء صفحہ9)
(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)