• 23 اپریل, 2024

موسم کی سختی میں روزہ

حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ گرمی کے ایک دِن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہم آپ کے سفروں میں سے ایک سفر میں نکلے۔ حالت یہ تھی کہ سخت گرمی کی وجہ سے آدمی اپنے سر پر اپنا ہاتھ رکھتا اور ہم میں کوئی بھی روزہ دار نہ تھا، سوائے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور عبد اللہ بن رواحہ کے۔

(بخاری، کتاب الصوم، بَابُ إِذَا صَامَ أَيَّامًا مِنْ رَمَضَانَ ثُمَّ سَافَرَ، روایت نمبر1945)

پچھلا پڑھیں

خوشی کے موقع پر تحائف دینے کے آداب

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ