• 25 اپریل, 2024

ایک سبق آموزبات

صبر اور وسعتِ حوصلہ اسلام کا ایک انتہائی اہم خُلق ہے جس پر عمل کرنے سے ایک جنت نظیر معاشرے کی بنیاد ڈالی جاسکتی ہے۔

ہمارے پیارے امام ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں: بعض دفعہ گھروں میں میاں بیوی کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر تلخ کلامی ہو جاتی ہے،تلخی ہو جاتی ہے۔ مرد کو اللہ تعالیٰ نے زیادہ مضبوط اور طاقتور بنایا ہے اگر مرد خاموش ہو جائے تو شاید اسّی فیصد سے زائد جھگڑے وہیں ختم ہو جائیں۔ صرف ذہن میں یہ بات رکھنے کی ضرورت ہے کہ میں نے حسنِ سلوک کرنا ہے اور صبر سے کام لینا ہے۔

(خطبات مسرور جلد2 صفحہ64-65)

(بشریٰ نذیر آفتاب۔ سسکاٹون، کینیڈاا)

پچھلا پڑھیں

چوہدری رشیدالدین مرحوم

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 مئی 2022