• 20 اپریل, 2024

درخواستِ دعا

  • مکرم عبدالہادی قریشی۔سیرالیون سے دعا کی درخواست کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ خاکسار کا بھانجا عزیزم منیف احمد (وقف نو، عمر ساڑھے گیارہ سال) ابن مکرم خرم بشیر گزشتہ چند ماہ سے آنتوں کے عارضہ کی وجہ سے بیمار ہے۔ ابتدائی علاج کے بعد اللہ کے فضل سے رو بصحت ہے لیکن ابھی ایک آپریشن باقی ہے جس کے لئے دوبارہ ہسپتال داخل ہوں گے اور آپریشن ہوگا۔ احباب جماعت کی خدمت میں دعا کی عاجزانہ درخواست ہے کہ اللہ تعالی اپنے فضل سے جلد مکمل صحت سے نوازے، ہر قسم کی پیچیدگی سے محفوظ رکھے اور صحت و سلامتی والی لمبی فعال زندگی سے نوازے۔ آمین

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 17؍ ستمبر 2021ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 20 ستمبر 2021